میرا شہر امن کا گہوارا ہو گا
مجھے زراعت کے لئے زمینیں ملیں گی
مجھے میرے جائز حقوق ملیں گے
ہمیں فرقہ واریت سے نجات ملے گی
مزید سکول اور سڑکیں بنیں گی
لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی
کارخانے دوبارہ چلیں گے
مجھے روزگار ملے گا
میرے وطن سے دہشت گردی ختم ہو جائے گی ... انشاالله

Loading more stuff…

Hmm…it looks like things are taking a while to load. Try again?

Loading videos…