یہ کارٹون نما فلم کے ذریعے ہمیں یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ بائبل کے یہ بچے نہ صرف اپنے دور کی نسلوں پر اثر انداز ہوئے ہیں بلکہ ہمارے دور کی نسلوں پر بھی اثر انداز ہوئے ۔آج کے معاشرے کی نسبت بچوں میں زیادہ قابلیت موجود ہے۔لیکن خدا کبھی بھی بچوں کو نہیں بھولا۔اُس نے اُنہیں پوری بائبل میں ایک خاص کردار بخشا۔یہ وقت یسوع مسیح کے بدن کے جاگنے کا ہےاور بچوں کے مستقبل اور اُن کی زندگیوں پر سرمایہ کاری کرنے کا ہے۔

Loading more stuff…

Hmm…it looks like things are taking a while to load. Try again?

Loading videos…