Mehboob Hotel G.T Road Sadhoke, vlog

Mehboob Hotel G.T Road Sadhoke, vlog

Naeem Akram

محبوب ہوٹل جی روڈ پر سادھوکی کے قریب واقع ہے۔ چائے اور تندوری پراٹھا لاجواب ہیں۔ پائے اور تکے بھی اچھے بناتے ہیں۔

اسکے علاوہ جنابو بے انتہا مشہور میاں جی کے ہوٹل پر آرام کرنے کے لئے ایک بھی چارپائی نہیں موجود جبکہ یہاں چارپائیوں کی کائنات آباد ہے۔

خیال رہے کہ محبوب ہوٹل کوئی افغان ٹرک ہوٹل ہرگز نہیں، بلکہ یہاں بڑے صاف ستھرے فیملی رومز موجود ہیں۔

ہوٹل کا کھانا اچھا ہو اور قیمت مناسب تو اسکو تھوڑی بھت گنجائش دی جا سکتی ہے۔ ٹیولپ یا کنارہ سے مقابلہ کرنا زیادتی ہو گی۔

اگلی مرتبہ جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہوئے یہاں سے چائے پیجئے اور بھائی کو دعائیں دیجئے۔

Get started for free

    PricingContact salesWatch demos

24/7 customer support

Our customer support team is available to help 24/7. Enterprise members also receive dedicated account managers and a guaranteed uptime SLA.

© 2026 Vimeo.com, Inc. All rights reserved.

Terms
Privacy
Your Privacy Choices
U.S State Privacy
Copyright
Cookies