کیا واقعی ختم نبوت اکیڈمی کے اثاثے 6 لاکھ پونڈ کے نہیں ہیں سنئے میسج ٹی وٰ کے جرنلسٹ ریاض احمد کی ایک تحقیقاتی رپورٹ جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ اس اکیڈمی کے اثاثے 6 لاکھ پونڈ سے بھی زیادہ ہیں
یاد رہے یہ وہی ریاض احمد ہیں جنہوں نے 6 لاکھ پونڈ کےاثاثوں کی بہت مخالفت کی تھی اور یہ ضاہر کیا تھا جیسے وہ بھوکے ننگے بیٹھے ہیں، لیکن حقیقت سامنے آنے کے ڈر سے خود ہی اپنی انوائری کا نام دے کر 6 لاکھ سے بھی زیادہ اثاثوں پر متفق ہو گئے۔

Loading more stuff…

Hmm…it looks like things are taking a while to load. Try again?

Loading videos…