A ghazal from Rafi Uddin Raaz sb, presented on Halqa Arbab e Zauq's bi-weekly meeting, on May 24th 2014..

رفیع الدین راز صاحب کی ایک غزل، جو انہوں نے حلقہ اربابِ ذوق کے مورخہ 24 مئی 2014 منعقدہ اجلاس میں پیش کی۔

ہماری آج کی دنیا تو ہم کو یہ بتاتی ہے
رفاقت رفتہ رفتہ اجنبیت کو بڑھاتی ہے

Loading more stuff…

Hmm…it looks like things are taking a while to load. Try again?

Loading videos…