بیٹھک - سوشل میڈیا چینل

تُو نہیں تو زندگی میں اور کیا رہ جائے گا
دور تک تنہائیوں کا سِلسلہ رہ جائے گا

درد کی ساری تہیں، اور سارے گزرے حادثے
سب دھواں ھو جائیں گے، اک واقعہ رہ جائے گا

یُوں بھی ھو گا، وہ مجھے دل سے بُھلا دے گا مگر
یہ بھی ھو گا خود اُسی میں اِک خلا رہ جائے گا

دائرے اِنکار کے ، اِقرار کی سرگوشیاں
یہ اگر ٹوٹیں کبھی تو فاصلہ رہ جائے گا

- افتخار امام صدیقی -

# vimeo.com/91322495 Uploaded 276 Plays 0 Comments

بیٹھک - سوشل میڈیا چینل

خرّم امتیاز

فیس بک کے "بیٹھک" گروپ کے زیرسایہ اس اردو غزل چینل کا اجراء کیا گیا ھے، گروپ پر پوسٹ کی جانے والی تمام نئی و پرانی موسیقی کی غزلیں اس چینل پر دستیاب ہوں گی. جوں جوں یہ غزلیں گروپ پر شیئر ہوں گی، دھیرے دھیرے یہ غزل چینل خوبصورت اردو غزلوں کی بہترین کولیکشن…


+ More

فیس بک کے "بیٹھک" گروپ کے زیرسایہ اس اردو غزل چینل کا اجراء کیا گیا ھے، گروپ پر پوسٹ کی جانے والی تمام نئی و پرانی موسیقی کی غزلیں اس چینل پر دستیاب ہوں گی. جوں جوں یہ غزلیں گروپ پر شیئر ہوں گی، دھیرے دھیرے یہ غزل چینل خوبصورت اردو غزلوں کی بہترین کولیکشن بنتا جائے گا، جسے آپ کبھی بھی کہیں سے بھی سن سکیں گے

Browse This Channel

Shout Box

Heads up: the shoutbox will be retiring soon. It’s tired of working, and can’t wait to relax. You can still send a message to the channel owner, though!

Channels are a simple, beautiful way to showcase and watch videos. Browse more Channels.